اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کے شہررحيم يارخان کي تحصيل خانپور ميں حضرت امام حسين علیہ السلام کے چہلم کے جلوس ميں دھماکے سے18عزادار شہید اور30زخمي ہوگئے ہیں.
پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ علم کے ہائي ٹينشن تاروں کے ٹکرانے سے ہوا اور يہ کوئي تخريب کاري نہيں .ڈسٹرکٹ پوليس آفسير سہيل ظفرخان کے مطابق واقعہ کي تحقيقات جاري ہيں.بم دھماکے کو خارج از مکان نہيں کہا جاسکتا.واقعے کے بعد لاشيں تحصيل ہيڈ کوارٹراسپتال خانپور پہنچائي گئيں۔
...... /169